ایچ ای سی کا یونیورسٹی اساتذہ کیلئے پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ کا اعلان لاہور:ہائر ایجوکیشن کمیشن نےیونیورسٹیز کے اساتذہ کے لیے پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ کا اعلان کر دیا ۔ سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں تعینات اساتذہ پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ کیلئے درخواستیں دے سکتے ہیں۔ درخواستیںجمع کروانے کے لیے20 ستمبر آخری تاریخ ہے۔