Author Topic: پاكستان ایئر فورس میں ایجو كیشن انسٹر كٹرز  (Read 7681 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male

پاكستان ایئر فورس میں ایجو كیشن انسٹر كٹرز

شرائط اہلیت:

﴿الف﴾ قومیت ۔ پاكستان كے مرد شہری ۔

﴿ب﴾ شمولیت كی تاریخ پر ٥٢ سے ٥٣ سال كے درمیان عمر۔

كم از كم تعلیمی قابلیت :

بی ایس سی معہ سی معہ منددرجہ ذیل دو اختیاری مضامین كے ساتھ :

فزكس ٗ كیمسٹری ٗ سٹیٹكس اور میتھیٹكس اے بی كورس یابی اے ﴿انگریزی

اورمندرجہ ذیل میں سے كوئی دو اختیاری مضامین ﴾

ایڈوانس انگریزی ٗ تاریخ ٗ پولیٹیكل سائنس ٗ جغرافیہ ٗ اسلامك سٹڈیز ٗ

سائیكالوجی ٗ اكنامكس ٗ سٹیٹسٹكس ٗ اردو اور میتمیٹكس اے بی كورس۔

نوٹ :

ایڈوانس انگریزی والوں كو ترجیح دی جائے گی ۔

مدت ملازمت :

﴿الف﴾ ابتدائی مدت ٨١ سال ۔

ب۔   تجدید ملازمت ٧ سال تاكہ ٥٢ سال كی ملازمت پوری ہو جائے۔

ج۔   ٥٥ سال كی عمر یا ٠٣ سال كی ملازمت مكمل ہونے تك ﴿جو بھی

پہلے ہو﴾

شرائط ملازمت :

منتخب امید واروں كو اے سی ٹو كا ابتدائی رینك دے كر توپیق كی تاریخ كے

اگلے دن سے چیف ٹیكنیشن كے عارضی پیڈ رینك پر فائز كیا جائے گا ۔ مزید ترقی

موجودہ قواعد كے مطابق ہوگی ۔

منتخب امید واروں كو تقریبا ٠٢ ہفتوں كا جنرل سروس اور پیشہ ورانہ كورس

كرنا ہو گا ۔

تنخواہ

﴿الف ﴾ چیف ٹیكنیشن       ٠٧٩۔٥٣۔٠٩٢١

﴿ب﴾ وارنٹ آفیسر      ٠٠٣١۔٥٤۔٥٥٣١   َ علاوہ مروجہ الائونسز

﴿ج﴾ ماسٹر وارنٹ آفیسر   ٠٠٣١۔٠٦۔٠٨٧١   

حتمی انتخاب:

جن امیدواروں كا پی اے ایف انفارمیشن اینڈ سلیكشن افسر ابتدائی انتخاب

كریں گے۔ انہیں مندرجہ ذیل انفارمیشن اینڈ سلیكشن سنٹر پرایئر ہیڈ كوارٹر ز

سلیكشن بورڈ كے روبرو انٹرویو كے لئے پیش ہونا ہوگا ۔

١۔   پی ۔اے ایف انفارمیشن اینڈ سلیكشن سنٹر پشاور۔

٢۔   پی اے ایف انفارمیشن اینڈ سلیكشن سنٹرر اولپنڈی ۔

٣۔   پی اے ایف انفارمیشن اینڈ سلیكشن سنٹر لاہور۔

٤۔   پی اے ایف انفارمیشن اینڈ سلیكشن سنٹر كراچی ۔

جن امید واروں كاحتمی انتخاب ہو گا انہیں ٹریننگ كے لئے بھیجا جائے گا ۔