Author Topic: پنجا ب یونیورسٹی:جدید کمپیوٹر لیب کاافتتاح  (Read 369 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجا ب یونیورسٹی:جدید کمپیوٹر لیب کاافتتاح
لاہور: وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر نے انسٹی ٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ (آئی کیو ٹی ایم)میں جدید سہولیات پر مشتمل کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ ڈاکٹر عثمان اعوان، فیکلٹی ممبران اور طلباو طالبات نے شرکت کی۔اس موقع پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمداختر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتا یا گیا کہ کمپیوٹر لیب میں نصب 45جدید 8thجنریشن سسٹم سے طلبہ کو سافٹ ویئر کے استعمال میں مدد ملے گی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور 05 ستمبر2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"