Author Topic: ٣۔ اسپانسر شب ویزا  (Read 1999 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
٣۔ اسپانسر شب ویزا
« on: December 08, 2007, 08:39:39 PM »
٣۔ اسپانسر شب ویزا

اسپانسر سے مراد یہ ہے كہ دوسرے ملك جس كا آپ نے ویزا لگوانا ہے وہاں كی شہریت كا

حامل فرد آپ كو بلوانے كی خواہش كا اظہار كرے اور اس مقصد كے لیے وہ اپنے ملك سے ایك

لیٹر جو حقیقت میں گارنٹی ہوتی ہے بھیجتا ہے جس كا مقصد یہ ہوتو ہے كہ میں اس

شخص كی مكمل ضمانت دیتا ہوں كہ یہ مدت ویزا كے بعد ملك چھوڑ دے گا۔ اس طرح اگر

رشتہ داری ہے تو وہ ظاہر كرتا ہے كوئی تعلق ہے تو اس كا اظہار كتا ہے وغیرہ وغیرہ۔

اس اسپانسر كی كاپی متعلقہ ایمبیسی میں بھی آ جاتی ہے اور ایك كاپی متعلقہ

شخص كے جو اسے لے كر ایمبیسی میں پیش ہو تاہے ا ور ویزا كی درخواست دیتا ہے ۔

ایمبیسی اپنی تحقیق كے بعد اس شخص كو ویزا جاری كر دیتی ہے۔