PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => Pakhtoon Student => Topic started by: sb on February 24, 2009, 11:25:57 AM

Title: تعلیمی بجٹ میں اضافہ کیا جائے، پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن حیدرآباد کے مرکزی جنرل سیک
Post by: sb on February 24, 2009, 11:25:57 AM

 
تعلیمی بجٹ میں اضافہ کیا جائے، پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن حیدرآباد کے مرکزی جنرل سیکریٹری کا مطالبہ
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ)پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی جنرل سیکریٹری سید مصطفی شاہ نے اپنے بیان میں تعلیمی بجٹ میں73فیصد کمی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تعمیر و ترقی تعلیم کے بغیر ممکن نہیں ہے لیکن پاکستان میں ہردور میں تعلیم کے شعبے کونظرانداز کیا گیا ۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ تعلیمی بجٹ میں اضافہ کیا جائے‘ سیلف فنانس اسکیم ختم کی جائے‘ میرٹ کی بنیاد پر داخلہ کئے جائیں بصورت دیگر سخت احتجاج کیا جائے گا۔
 
      شکریہ جنگ