لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی میں خصوصی مذاکرہ
لاہور: لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کے زیر اہتمام کل پیر 2 مارچ 12 بجے دن خصوصی مذاکرہ ہوگا،شعبہ کی چئیر پرسن ڈاکٹر انجم ضیا نے بتایا کہ پاکستانی نژاد امریکی نعمان سعید’’ امریکہ میں اسلامی زندگی ‘‘ کے موضوع پر اظہار خیال کریں گے۔
شکریہ جنگ