PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on August 04, 2020, 01:20:49 PM

Title: عیدالاضحی کی چھٹیوں کے بعد زکریا یونیورسٹی آج کھلے گی
Post by: sb on August 04, 2020, 01:20:49 PM

عیدالاضحی کی چھٹیوں کے بعد زکریا یونیورسٹی آج کھلے گی

عیدالاضحی کی چھٹیوں کے بعد زکریا یونیورسٹی آج کھلے گی ، تفصیل کے مطابق عید کی چھٹیوں کے بعد گزشتہ روز تمام تعلیمی دفاتر کھل گئے

ملتان: عیدالاضحی کی چھٹیوں کے بعد زکریا یونیورسٹی آج کھلے گی ، تفصیل کے مطابق عید کی چھٹیوں کے بعد گزشتہ روز تمام تعلیمی دفاتر کھل گئے تاہم سٹاف کی حاضری نہ ہونے کے برابر رہی جبکہ زکریا یونیورسٹی ایک اضافی چھٹی کے بعد آج سے کھلے گی حکام کے مطابق تدریسی عمل حکومتی اعلان کے بعد شروع کیا جائے گا تاہم آن لائن کلاسز جاری رہیں گی ۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیاملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ  04 جولائی 2020 کو شائع ہوئی