Author Topic: جامعہ زکریا کے امتحان 20اپریل سےشروع ہونیکاامکان  (Read 414 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ زکریا کے امتحان 20اپریل سےشروع ہونیکاامکان
 جامعہ زکریا نے اپنے تمام الحاق شدہ سرکاری اور نجی کالجز کے بی ایس چارسالہ پروگرام کے فرسٹ سمسٹر کے امتحان کا شیڈول تیار کرلیا ہے
 جس کے مطابق امتحان 20اپریل سے شروع ہوگا،تاہم یہ فیصلہ حکومت کے یونیورسٹی کو دوبارہ کھولنے سے مشروط ہوگا
کنٹرولر امتحانات جامعہ زکریا کے مطابق کورونا وائرس کے باعث صوبہ بھر کی جامعات 11اپریل تک بند ہیں
اگر مذکورہ بندش میں توسیع نہیں ہوتی تو بی ایس چارسالہ پروگرام کے فرسٹ سمسٹر کا امتحان کا 20اپریل سے شروع ہوجاگے گا