Author Topic: ملتان امتحانی مراکز میں والدین کے داخلے پر پابندی عائد  (Read 467 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

ملتان امتحانی مراکز میں والدین کے داخلے پر پابندی عائد
ملتان:میڑک اور انٹر کے امتحانی سنٹرز میں والدین کے داخلے پر پابندی ہوگی کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر امتحانی مراکز میں والدین کے بیٹھنے کیلئے انتظار گاہیں نہیں بنائی جائیں گی
اور نہ ہی والدین کو امتحانی مراکز کی حدود میں رش لگانے کی اجازت ہوگی۔والدین کو اپنے بچوں کو پیپر دینے کیلئے چھوڑ کر گھر واپس جانا ہوگا۔ پیپر ختم ہونے کے بعد والدین کو ایک بار پھر طالبات کو لینے جانا پڑے گا۔
انتظار گاہ کی سہولت نہ ہونے کے باعث طالبات کو پیپر سے 15منٹ قبل پہنچنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔