سیمسٹرامتحان شیڈول نہیں
کراچی:کنٹرولر امتحانات بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری نے واضح کیا کہ فی الحال آن لائن کلاسز کا انعقاد کیا جارہا ہے اور کسی سیمسٹر کا امتحان شیڈول نہیں ہے
اگر کوئی امتحان شیڈول ہوا تو یہ صرف آن لائن امتحان ہوگا۔
حوالہ: دنیا نیوز کراچی مورخہ 24 جون 2020ء