PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => PU => Topic started by: AKBAR on March 27, 2021, 10:36:52 AM

Title: ایسوسی ایٹ ڈگری پارٹ ون اورٹوکے امتحانات ملتوی
Post by: AKBAR on March 27, 2021, 10:36:52 AM
ایسوسی ایٹ ڈگری پارٹ ون اورٹوکے امتحانات ملتوی
پنجاب یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری پارٹ ون اور ٹو کے یکم اپریل کو ہونے والے سالانہ امتحانات کورونا کی وجہ سے ملتوی کر دئیے ہیں۔