Author Topic: نشترمیڈیکل یونیورسٹی :طلباء و طالبات کی بائیو میٹرک حاضری کا نظام شروع  (Read 559 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نشترمیڈیکل یونیورسٹی :طلباء و طالبات کی بائیو میٹرک حاضری کا نظام شروع
ملتان: نشتر میڈیکل یونیورسٹی نے طلباء و طالبات کی بائیو میٹرک حاضری کا نظام شروع کردیا ہے،جس کے تحت طالبعلم بائیو میٹرک حاضری لگایا کریں گے،اس نظام کو والدین سے بھی واٹس ایپ کے ذریعے منسلک کردیا گیا ہے کسی بھی طالبعلم کے غیر حاضر ہونے کی صورت میں انکے واٹس ایپ پر پیغام بھیج دیا جائے گا،وائس چانسلر نشتر پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا نے اس نظام کے نفاذ پر شعبہ امراض چشم کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر راشد قمر راوء کو مبارک باد دی ہے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن مورخہ 14 نومبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"