PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 22, 2020, 01:48:03 PM

Title: اصل امیدوار کو جگہ امتحان دینے والا فرار،سنٹر سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی فارغ
Post by: sb on October 22, 2020, 01:48:03 PM

اصل امیدوار کو جگہ امتحان دینے والا فرار،سنٹر سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی فارغ
 سرگودھا : سرگودھا بورڈ کے سپیشل امتحان کووڈ۔19، 2020 کے دوران انٹرمیڈیٹ سنٹر گورنمنٹ کالج آف کامرس بھکر میں انگلش پارٹ۔ٹو کے امتحان میں اصل امیدوار کی جگہ امتحان دینے والے متبادل امیدوار کو بھگانے پر سنٹر سپرنٹنڈنٹ غلام محمد کمبوہ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد یوسف کو امتحان ڈیوٹی سے فارغ کر دیا گیا ہے
سرگودھا بورڈ کے سپیشل امتحان کووڈ۔19، 2020 کے دوران انٹرمیڈیٹ سنٹر گورنمنٹ کالج آف کامرس بھکر میں انگلش پارٹ۔ٹو کے امتحان میں اصل امیدوار کی جگہ امتحان دینے والے متبادل امیدوار کو بھگانے پر سنٹر سپرنٹنڈنٹ غلام محمد کمبوہ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد یوسف کو امتحان ڈیوٹی سے فارغ کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق عامر سہیل رول نمبر 446996 کی جگہ کاشف امتحان دے رہا تھا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی