PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => Topic started by: AKBAR on June 16, 2021, 02:34:50 PM

Title: ویمن یونیورسٹی ملتان کے افسر وں نےحکومت کے خلاف عدالت میں رٹ
Post by: AKBAR on June 16, 2021, 02:34:50 PM
ویمن یونیورسٹی ملتان کے افسر وں نےحکومت کے خلاف عدالت میں رٹ
لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج مسٹر جسٹس چوہدری محمد اقبال نے ویمن یونیورسٹی ملتان کے آٹھ افسروں کو انکریمنٹ نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت لیفٹ اوور کردی۔
قبل ازیں عدالت عالیہ میں  پٹیشنر کامران وغیرہ نے رٹ درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا
کہ وہ محکمہ تعلیم و ویمن یونیورسٹی ملتان میں 17 ویں سکیل پر فرائض سر انجام دے رہے ہیں   
پیٹشنرز میں تین خواتین اور پانچ مرد افسران شامل ہیں جن کو حکومت کی جانب سے انکریمنٹ نہیں دیا جا رہا ہے۔