محکمہ سپیشل ایجوکیشن کے ٹیچنگ سٹاف کا 4 روزہ آن لائن ٹریننگ کورس ہوا
لاہور: آخری روز ایک کا نفرنس ہوئی جس میں ڈی جی پرویز اقبال ،ڈائریکٹرشہزاد بھٹہ پرنسپل ،کاشف محمود نے بھی شرکت کی۔ شرکانے کورس کو سودمند قرار دیا۔
حوالہ: دنیا نیوز لاہور مورخہ 20 جون 2020ء