PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on August 21, 2019, 12:23:51 PM

Title: طلبہ وطالبات کو لائبریریوں کی طرف رجوع کرنا چاہیے،منیزہ ہاشمی
Post by: sb on August 21, 2019, 12:23:51 PM

طلبہ وطالبات کو لائبریریوں کی طرف رجوع کرنا چاہیے،منیزہ ہاشمی
لاہور:لاہور آرٹس کونسل میں الحمرا ریفرنس لائبریر ی کو جدید بنیادوں پر استوار کر دیا گیا۔چیئر پرسن الحمراء منیزہ ہاشمی اور ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء اطہرعلی خان نے افتتاح کیا۔چیئرپرسن بورڈ آف گورنز لاہور آرٹس کونسل منیزہ ہاشمی نے اس موقع پر کہا کہ طلبہ وطالبات کو لائبریریوں کی طرف رجوع کرنا چاہیے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور 21اگست 2019ء کو شائع