Author Topic: میڈیکل کمیشن انسپکشن ٹیم کا نشتر یونیورسٹی کا دورہ  (Read 283 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

میڈیکل کمیشن انسپکشن ٹیم کا نشتر یونیورسٹی کا دورہ
جدید تقاضوں سے ہم آہنگ طبی تعلیم کی فراہمی، مریضوں کے لیے معیاری طبی سہولیات اور طبی آلات کی دستیابی کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان میڈیکل کمیشن کی انسپکشن ٹیم نے گزشتہ روز نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا
 اور پاکستان میڈیکل کمیشن کے مروجہ معیارات کی روشنی میں سکورنگ کی۔ پی ایم سی کی انسپکشن ٹیم کا استقبال پرنسپل نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخار حسین نے کیا۔