Title: Re: WAITING FOR RESULT S.S.C. PART-I SCIENCE GROUP CLASS-IX ANNUAL EXAMINATION, 2009
Post by: iram on November 18, 2009, 03:54:23 PM
السلام علیکم آپ کو میری طرف سے اور پاک سٹڈی کی پوری ٹیم کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔ہماری اللہ سے دعا ہے کہ آئندہ تمام امتحانات میں بھی آپ کو کامیابی عطا ہو۔ آمین جواب کا اور پوسٹ کا بہت شکریہ