Author Topic: جامعہ کراچی، ایسوسی ایٹ ڈگری فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع  (Read 312 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ کراچی، ایسوسی ایٹ ڈگری فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
 ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(اے ڈی اے)،ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس (اے ڈی سی)اورامپرومنٹ ڈویژن برائے بی اے،بی کام اور بی ایس سی کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 17 فروری تک توسیع کردی گئی ہے۔