PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => PU => Topic started by: sb on April 21, 2020, 12:33:33 PM

Title: پنجاب یونیورسٹی سے اردو کورس مکمل کرنیوالے3 جاپانی طلباء واپس روانہ
Post by: sb on April 21, 2020, 12:33:33 PM

پنجاب یونیورسٹی سے اردو کورس مکمل کرنیوالے3 جاپانی طلباء واپس روانہ
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ اردو کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر زاہد منیر عامر نے کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان دوستی کے گہرے رشتوں میں منسلک ہیں۔ ان خیالات کاا ظہار انہوں نے پنجاب یونیورسٹی شعبہ اردو سے اردو کورس کی تکمیل کرکے جاپان واپس جانے والے 3طالب علموں کو رخصت کرتے ہوئے کیا۔
[/
حو الہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ  21اپریل2020ء کو شائع ہوئی