PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 29, 2020, 01:42:36 PM

Title: میونسپل اساتذہ کی جعلی ڈگریوں کی انکوائری شروع نہ ہو سکی
Post by: sb on September 29, 2020, 01:42:36 PM

میونسپل اساتذہ کی جعلی ڈگریوں کی انکوائری شروع نہ ہو سکی
 لاہور: ذرائع کا کہنا ہے میونسپل کیڈر کے بیشتر اساتذہ اپنی تعلیمی اہلیت سے زیادہ کے عہدوں پر تعینات ہیں،زیادہ تر اساتذہ سفارشی بھرتی کئے گئے تھے ۔ایجوکیشن اتھارٹی نے مبینہ طور پر بغیر تصدیق میونسپل کیڈر سکولوں کے 54 اساتذہ کو ترقیاں دی ہیں۔ ایجوکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے ڈگریوں کی تصدیق کا عمل مرحلہ وار جاری ہے ۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 29 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی