Author Topic: ہیلتھ یونیورسٹی:مختلف مقالہ جات کی منظوری  (Read 761 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Health University: Approval of various dissertations
ہیلتھ یونیورسٹی:مختلف مقالہ جات کی منظوری
لاہور:یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے اعلیٰ تدریسی و تحقیقی بورڈ کا167واں اجلاس گزشتہ روز پرووائس چانسلرپروفیسر معروف عزیز کی سربراہی میں ہوا جس میں مختلف تعلیمی پروگرامز کے لیے مقالہ جات کی منظوری دی گئی
اجلاس میں مختلف کورسز میں رجسٹریشن کیلئے 21 ابتدائی تحقیقاتی خاکہ جات کی بھی منظوری دی گئی۔