Author Topic: میٹرک ضمنی امتحان کےنتائج کااعلان آج کیاجائےگا  (Read 307 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک ضمنی امتحان کےنتائج کااعلان آج کیاجائےگا
لاہور :بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام میٹرک ضمنی امتحان کے نتائج کااعلان آج کیاجائیگا۔ نتیجہ صبح 10 بجے کے قریب لاہور بورڈ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیا جائے گا۔ دوسری جانب سال 2020 کے میڑرک امتحانات کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ لاہور بورڈ کے مطابق اگلے میٹرک امتحانات فروری 2020 میں ہونگے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 09 نومبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"