Author Topic: ایک ہی سکول کےاساتذہ، ہیڈز کی ٹرانسفراورریشنلائزیشن سیشن کےخاتمےتک مؤخر  (Read 285 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ایک ہی سکول کےاساتذہ، ہیڈز کی ٹرانسفراورریشنلائزیشن سیشن کےخاتمےتک مؤخر
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)ذرائع کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نےتعلیمی سیشن اورطلبا کے مفادات کی خاطر تین سال سےایک ہی سکول میں کام کرنے والے اساتذہ،سکولوں کے ہیڈز کی ٹرانسفرا ورر یشنلا ئز یشن پرعمل درآمدموجودہ تعلیمی سیشن کےخاتمےتک مؤخر کردیا ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ راولپنڈی ایڈیشن مورخہ 09 نومبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"