Author Topic: قائداعظم یونیورسٹی میں پائیدار ترقیاتی اہداف وال کا افتتاح  (Read 675 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
قائداعظم یونیورسٹی میں پائیدار ترقیاتی اہداف وال کا افتتاح
 
اسلام آباد :آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن نے پائیدار سوشل ڈیویلپمنٹ کے تعاون سے قائداعظم یونیورسٹی میں پائیدار ترقیاتی اہداف وال کی افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا

فوادچودھری وزیر سائنس ٹیکنالوجی، پروفیسر ڈاکٹر محمد علی وائس چانسلر نے قائداعظم یونیورسٹی اور سید کو ثر عباس ایگزیکٹو ڈائریکٹر ،ایس ایس ڈی او نے سنٹرل لائبریری کے سامنے پائیدار ترقیاتی اہداف وال کا افتتاح کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فوادچودھری نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک میں معاشرے کی ترقی میں جامعات کا اہم اور کلیدی رول ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"