PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on June 26, 2019, 10:45:38 AM

Title: ریکارڈ روم میں طالب علم کو جوابی کاپی حل کرنے پر نگراں گرفتار
Post by: sb on June 26, 2019, 10:45:38 AM

ریکارڈ روم میں طالب علم کو جوابی کاپی حل کرنے پر نگراں گرفتار
ملتان :پولیس تھا نہ شاہ شمس نے ریکارڈ روم میں بیٹھ کر طالب علم کی جوابی کاپی حل کرنے پر نگراں کو گرفتارکرلیا ،مختیار احمد سنٹرل سپرنٹنڈ نٹ کے مطابق امتحانی مرکز گورنمنٹ کالج کامرس کالج قاسم پور میں نگراں فہدخالد ریکارڈ روم میں بیٹھ کر طالبعلم علی بخت علی کی جوابی کاپی پر سوالات حل کررہاتھا جس پر اسے موقع سے گرفتارکرلیا گیا جبکہ بخت علی موقع سے فرارہوگیا ،دریں اثنا تھا نہ نیوملتان نےاصل امیدوار کی جگہ امتحان میں پرچہ دینے ولےشاہ رخ کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 26جون 2019ء کو شائع ہوئی