Author Topic: امتحانات میں لوڈشیڈنگ طلبہ پریشان  (Read 992 times)

Offline fizza bano

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2382
  • My Points +1/-0

امتحانات میں لوڈشیڈنگ طلبہ پریشان
 شکارپور میں غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ سے طلبہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شکارپور میں انٹر کے امتحانات جاری ہیں۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث تیاری کرنے میں سخت دشواری اٹھانی پڑتی ہے۔
امتحانی مراکز میں بجلی نہ ہونے سے پیپر حل کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ لوڈشیڈنگ ختم کرکے بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
آج ٹی وی