Author Topic: پی ایم سی نے انٹری ٹیسٹ 2021ء کے شیڈول کا اعلان  (Read 614 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پی ایم سی نے انٹری ٹیسٹ 2021ء کے شیڈول کا اعلان
پاکستان میڈیکل کمیشن(پی ایم سی)نے ملک بھر کے میڈیکل و ڈینٹل تعلیمی اداروں میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ 2021ء کی رجسٹریشن کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔
طلباء و طالبات 15جولائی 2021ء تک رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔
رجسٹریشن کے مرحلہ میں ایف ایس سی/اےلیول کے رزلٹ کارڈ یا ڈگری کی ضرورت نہیں ہو گی
جو بعد میں جمع کروائی جا سکتی ہے۔سرکاری و پرائیویٹ میڈیکل و ڈینٹل تعلیمی اداروں میں داخلے کیلئے قومی انٹری ٹیسٹ میں امیدوار کو پاس ہونے کے لئے کم از کم 65 فیصد نمبر حاصل کرنا ضروری ہوں گے۔