Author Topic: تعلیمی اداروں میں جولائی سے اگست تک تعطیلات  (Read 409 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Holidays in educational institutions from July to August
تعلیمی اداروں میں جولائی سے اگست تک تعطیلات
سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں 2 جولائی تا 15 اگست موسم گرما کی تعطیلات کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
رواں ہفتے نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بین الصوبائی تعلیمی کونسل کو تجویز ارسال کر دی ہے،
حتمی فیصلہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہوگا۔
خیال رہے کہ اس سے قبل خبریں تھیں کہ محکمہ سکول ایجوکیشن نے یکم جولائی سے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔
 اس وقت سکولوں میں امتحانات چل رہے ہیں اور 30 جون تک سرکاری سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک امتحانات جاری رہیں گے۔