ورچوئل یونیورسٹی نےبلینڈڈ لرننگ فار نالج اکانومی پراجیکٹ جیت لیا
لاہور: ورچوئل یونیورسٹی نے حکومت پاکستان کی طرف سے "بلینڈڈ لرننگ فار نالج اکانومی" پراجیکٹ جیت کر ایک اور سنگ میل حاصل کرلیا۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام نے ایک مراسلے میں بلینڈڈ لرننگ منصوبے کی باقاعدہ زمہ داری ورچوئل یونیورسٹی کے سپرد کی گئیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ مورخہ 05 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی