Author Topic: میڈیکل کے طلباء کے لیے بڑی خبر  (Read 245 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
میڈیکل کے طلباء کے لیے بڑی خبر
« on: November 26, 2020, 02:56:23 PM »

میڈیکل کے طلباء کے لیے بڑی خبر
لاہور:کورونا کے باعث صوبے کے تمام میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز بھی 26 نومبر سے بند کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق یو ایچ ایس نے تمام سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل کالجز کو مراسلہ ارسال کر دیا .کورونا کے باعث صوبے کے تمام میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز بھی 26 نومبر سے بند کر دیئے گئے۔ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں 24 دسمبر تک کلاسز نہیں ہونگی جبکہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز آن لائن کلاسز جاری رکھ سکتے یوں. انٹرنیٹ کی سہولت سے استفادہ کیلئے ہاسٹل میں ایک تہائی طلبا رہائش رکھ سکیں گے .
دوسری جانب لاہور میں میڈیکل سٹوڈنٹس کا یو ایچ ایس کے خلاف احتجاج ، طلبا نے کیمپس پل کو ٹریفک کیلئے بلاک کر دیا .یو ایچ ایس امتحان پاس کرنے کا ایک اور چانس دے طلبا کا مطالبہ، طلبا کے احتجاج کے باعث کیمپس پل پر چاروں اطراف سے آنے والی ٹریفک بری طرح متاثر۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 26 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"