ڈی پی آئی سکولز کا سرپلس سٹاف فوری ایڈجسٹ کرنے کاحکم
ملتان: ڈی پی آئی سکولز نے سرپلس سٹاف فوری ایڈجسٹ کرنے کاحکم دے دیا تاکہای ٹرانسفر کے ذریعے اساتذہ کے تبادلوں کی وجہ سے کوئی بھی سکول بند نہ ہو، اس سلسلے میں ڈی پی آئی ایلیمنٹری سکولز پنجاب نے تمام اضلاع کے سی ای اوز، ڈی ای اوز، ڈپٹی ڈی ای اوز کے نام مراسلہ بھجوایا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں موررخہ 12 جولائی 2019ء کو شائع ہوئی