Author Topic: جامعہ کراچی 17 طلبہ و طالبات کو مختلف شعبہ جات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری دیے جانے ک  (Read 1556 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
جامعہ کراچی 17 طلبہ و طالبات کو مختلف شعبہ جات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری دیے جانے کی منظوری دی

کراچی(ثناءنیوز) جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر محمد رئیس علوی کے اعلامیہ کے مطابق گزشتہ روز بورڈ آف ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں 17 طلبہ و طالبات کو مختلف شعبہ جات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری دیے جانے کی منظوری دی گئی۔جن طلباءو طالبات کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں تفویض کرنے کی منظوری دی گئی ہی‘ ان میں شگفتہ پروین،سعدیہ ذکر الرحمن،سیدہ قمر زہرہ نقوی، شمشیر علی، دلدار علی (کیمسٹری، ایچ ای جی)، ایس ایم عباس رضوی (یورپین اسٹڈیز)، ہما غفار (پاکستان اسٹڈیز)، شمیم فاطمہ (ذولوجی)، محتشم الحسن، محمد صالح، (فارماکوگنوسی)، عباس کمیلی (اسلامک لرننگ)، شفاعت نبی خان شیروانی، ظفر احمد خان شیروانی (لائ)، بشریٰ جبین (بائیوکیمسٹری)، عفت (کیمسٹری)، عبید علی (فارماسیوٹیکل کیمسٹری)، سید غیور الحسن (پبلک ایڈمنسٹریشن) جبکہ 06 طلبہ و طالبات کو ایم فل کی ڈگری کا اہل قرار دیا گیا جن کے نام یہ ہیں‘ عنبرین فاطمہ (اکنامکس)، روبینہ صدیقی (فارماسیوٹیکل کیمسٹری)، شمشیر علی، غلام مصطفی (کیمسٹری)، فیض محمد (میرین بائیولوجی)، فوزیہ انور (فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی) جبکہ ڈاکٹر محسن (ایم بی بی ایس) اوپتھالمالوجی، ڈاکٹر سید ایم نادر رضا (ایم بی بی ایس) (جنرل سرجری) ایم ایس کی سند کے اہل قرار پائی۔
      شکریہ جسارت
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"