Author Topic: یونیورسٹیوں کےلیے خصوصی تعلیمی پیکیج کے اعلان کا مطالبہ  (Read 282 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یونیورسٹیوں کےلیے خصوصی تعلیمی پیکیج کے اعلان کا مطالبہ
 کرا چی : وفاقی اردو یونیورسٹی کے اراکین سینیٹ ڈاکٹر محمد عرفان عزیز، ڈاکٹرتوصیف احمد خان، ڈاکٹر سید طاہر علی، ڈاکٹر ریاض احمداور اراکین وائس چانسلر سرچ کمیٹی ڈاکٹر اصغر علی دشتی ا اور ڈاکٹر افتخار احمد طاہری نے صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان سے کووڈ ۱۹ وائرس کی وباء سے وفاقی اردو یونیورسٹی سمیت دیگر یونیورسٹیوں کے بجٹ پر پڑنے والےشدید دباؤ سے چھٹکارا حاصل کرنے اور آن لائن تعلیم کو کامیابی سے نصاب کا حصہ بنانے کے لیے خصوصی تعلیمی پیکیج کا مطالبہ کیا ہے۔حکومتی سرپرستی کے بغیر اعلی تعلیم کے نصاب میں آن لائن نصاب کی شمولیت سے ملک میں پڑھے لکھے نوجوانوں کے درمیان سماجی تقسیم میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
حوالہ: دنیا نیوز لاہور مورخہ 19 مئی 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"