Author Topic: لیکچرار کاشف ارشاد کی چینی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل  (Read 296 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

لیکچرار کاشف ارشاد کی چینی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے شعبہ ماحولیاتی سائنس کے لیکچرار کاشف ارشاد نے چین کی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی

فیصل آباد: اس دوران لیکچرار کاشف ارشاد نے کافی ریسرچ پیپرز بھی شائع کئے اور یونیورسٹی سے بہترین طالبعلم کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔ اب انہوں نے جی سی یونیورسٹی جوائن کرکے تحقیق و تدریس کے شعبے میں ملک کی خدمت کرنے کے عزم کا بھی اظہار کیا ہے ۔
حوالہ: دنیا نیوز فیصل آباد مورخہ 19 جون 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"