PakStudy :Yours Study Matters

Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan => Colleges in Lahore => MAO College => Topic started by: Haji Hasan on December 05, 2007, 06:32:44 PM

Title: معذور طلبا كی نشستیں
Post by: Haji Hasan on December 05, 2007, 06:32:44 PM
معذور طلبا كی نشستیں

دو فیصد نشستیں معذور طلبا كے لیے مخصوص ہیں۔ ایسے طلبا كو چاہیے كہ وہ سروسز ہسپتال كے ایم ایس سی اپنی معذوری كا سرٹیفكیٹ لے كر داخلہ كے ساتھ منسلك كریں اور كارڈ كے اوپر واضح طور پر٫٫ معذور طالب علم٬٬ لكھیں