Author Topic: میرٹ برائے ایم اے /ایم ایس سی  (Read 3801 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
میرٹ برائے ایم اے /ایم ایس سی
« on: December 06, 2007, 12:55:27 PM »
میرٹ برائے ایم اے /ایم ایس سی

طلبائ و طالبات كے لیے ایم اے/ایم ایس سی﴿انگریزی، نفسیات، ریاضیات، معاشیات، ابلاغیات، اردو﴾ میں داخلہ حكومت پنجاب كے مجوزہ قواعد و ضوابط كے مطابق كیا جاتا ہے۔ نیز امتحانات پنجاب یونیورسٹی كے تحت ہوں گے۔ تفصیلات علیحدہ پراسپكٹس میں ملاحظہ فرمائیں۔