Author Topic: موٹر سائیكل و سائیكل سٹینڈ  (Read 4697 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
موٹر سائیكل و سائیكل سٹینڈ
« on: December 06, 2007, 01:03:44 PM »
موٹر سائیكل و سائیكل سٹینڈ
سٹاف اور طلبا كے لیے كالج كے احاطے میں شمال كی جانب موٹر سائیكل و سائیكل سٹینڈ كی سہولت میسر ہے۔ اگرچہ سٹینڈ پر حفاظت كی خاطر وہ چوكیدار مقرر ہیں تاہم كالج ملازمین ا ور طلبا كو تاكید كی جاتی ہے كہ وہ سائیكل، موٹر سائیكل وغیرہ كو لازما تالا لگا كر اسٹینڈ پر ركھیں۔ بصورت دیگر كالج انتظامیہ حفاظت كی ذمہ دار نہ ہو گی۔