کالجز کوفوری طور پر یکم ستمبر سے ہی کھول دیا جائے
لاہور: تحریک اساتذہ پنجاب کے مرکزی رہنماؤں پروفیسر حنیف عباسی، ڈاکٹر طارق کلیم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے کے کالجز کو فوری طور پر یکم ستمبر سے ہی کھول دیا جائے
ہم حکومت کو یقین دلاتے ہیں کہ طلبہ اور اساتذہ کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کرینگے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 31 اگست2020 کو شائع ہوئی