Author Topic: روال پنڈی بورڈ کی تقسیم انعامات کی تقریب  (Read 2000 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
روال پنڈی بورڈ کی تقسیم انعامات کی تقریب

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن روالپنڈی کے زیراہتمام سپورٹس انعامات تقسیم کرنے کی تقریب 29 اپریل کو
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج سیٹلایٹ ٹاون میں ہوگی ۔
حنیف عباسی ایم این اے مہان خصوصی ہوں گے ۔
تقریب کی صدرات چیرمین بورڈ چودہری حفیظ کریں گے ۔