اینٹی کرپشن کے دن پرمذاکرہ
کراچی : سندھ مدرسہ یونیورسٹی کی جانب سے اینٹی کرپشن کے دن پر کرپشن کے خاتمے میں نوجوان نسل کا کردار کے عنوان پرمذاکرہ ہوا
محمد کامل اور ڈاکٹر اسٹیفن جان نے خیالات کا اظہار کیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 12 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی