Author Topic: ٹیکنیکل ایجوکیشن پرائمری تعلیم کے نصاب میں شامل  (Read 347 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ٹیکنیکل ایجوکیشن پرائمری تعلیم کے نصاب میں شامل
لاہور: محکمہ سکول ایجوکیشن نےنصاب میں مزید تبدیلی کردی ۔ نئےتعلیمی سال میںپرائمری میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کا حصہ بھی شامل کرلیا گیا ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے ٹیکنیکل ایجوکیشن کو فروغ اور اس حوالے سے آگاہی دینے کے لیے نصاب میں اس کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پہلے مرحلے میں پرائمری تک کی جماعتوں کے نصاب میں ٹیکنیکل کا حصہ شامل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ٹیکنیکل ایجوکیشن کو سائنس کی کتاب میں شامل کیا گیا ہے اوراس حوالے سے پی سی ٹی بی خصوصی حصہ تیار کرلیا ہے ۔ پی سی ٹی بی کے حکام کاکہنا ہے کہ اگلے تعلیمی سال میں ٹیکنکل ایجوکیشن کا حصہ نصاب میں شامل ہوگا ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ 01 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"