Author Topic: ہفتہ اردو کی مناسبت سے تقریب  (Read 260 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
ہفتہ اردو کی مناسبت سے تقریب
« on: November 15, 2020, 12:09:35 PM »

ہفتہ اردو کی مناسبت سے تقریب
فیصل آباد: نجی سکول میں ہفتہ اردو کی مناسبت سے تقریب۔ طلبا نے اردو اور عربی شعرا کا کلام پیش کیا

قوالی پرفارمنس بھی ہوئی۔ پرنسپل نوشین حیدر کہتی ہیں بچوں کو تہذیب و ثقافت اور لٹریچر سے ہم آہنگی کیلئے ہفتہ اردو منارہے ہیں۔منتظمین کے مطابق ادب سے لگاؤ پیدا کرنے کیلئے ہفتہ اردو منایا جارہا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"