PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on October 26, 2020, 01:37:03 PM

Title: میٹرک کا طالبعلم اغواء ،مقدمہ درج
Post by: sb on October 26, 2020, 01:37:03 PM

میٹرک کا طالبعلم اغواء ،مقدمہ درج
 نورپورپیروالا: واہی کھور کی بستی نورپور کے قاسم نے صدر پولیس کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ میرابیٹا عثمان میٹرک کاطالب علم ہے وہ سکول پڑھنے گیا لیکن واپس نہیں آیا اسے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا ہے ۔صدر پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 26 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی