Author Topic: یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز میں تر بیتی ورکشاپ  (Read 403 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز میں تر بیتی ورکشاپ
اسلام آباد:لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ اسلام آباد کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز میں پانچ روزہ تر بیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ ورکشاپ کی اختتامی تقریب کی صدارت وزیر برا ئے لائیو سٹاک پنجاب سردار حسنین بہادر دریشک نے کی ۔ مہمان خصوصی نے شر کا میں اسناد اور اعزازات تقسیم کئے ۔ اختتا می تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے وزیر برائے لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک کا کہنا تھا کہ ایسی ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد پروفیشنلز کی عملی تر بیت کرنے کے لیئے انتہا ئی مو ثر ہے تا کہ فیلڈ میں مو یشی پال حضرات کومعیاری ویٹر نری سروسز فراہم کی جا سکیں ۔ انہوں نے ورکشاپ کے انعقاد پر لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ اسلام آباد اور آرگنائزر کی تعریف کی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"