Author Topic: طلبہ کے بڑھتے مسائل،اسلامی جمعیت طلبہ کی مہم  (Read 497 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
طلبہ کے بڑھتے مسائل،اسلامی جمعیت طلبہ کی مہم
  اسلام آباد:اسلامی جمعیت طلبہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے یونیورسٹی کے بڑھتے ہوئے مسائل کے حوالے سے طلبہ حقوق کے لیے اب کی بار۔ طلبہ سرکار کے عنوان سے مہم کا آغاز کر دیا ہے
مہم کے تحت نئے آنے والے طلبہ کی فیسوں میں 15 سے 25 فیصد تک اضافہ نامنظور، ڈگری فیس میں 100 فیصد اضافہ واپس لینا ، فیسوں میں اضافہ واپس لینا، نئے ہاسٹلز کی تعمیر کا وعدہ فی الفور پورا کرنا ، کورونا وبا کے دوران سمسٹر کی ہاسٹل فیس میں رعایت سمیت دیگر مطالبات شامل ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 17 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"