Author Topic: پنجاب بھر کے فنی تعلیمی اداروں میں سیلف فنانس سکیم ختم کردی گئی  (Read 2571 times)

Offline رخسانہ صابری

  • Editorial board
  • Primary Group
  • *****
  • Posts: 29
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

پنجاب بھر کے فنی تعلیمی اداروں میں سیلف فنانس سکیم ختم کردی گئی

لاہور ۔ پاکستانی صوبہ پنجاب کے وزیر اعلی جناب شہباز شریف کے حکم پر ٹیوٹا نے  پنجاب بھر میں اپنے تعلیمی اداروں میں سیلف فنانس سکیم ختم کردی۔

 یہ فیصلہ اس اجلاس میں کیا گیا جس میں پنجاب کے سیکرٹری برائے فنی تعلیم رانا تجمل حسین نے وزیر اعلی کو بریفنگ دی ۔

جس کے بعد ایک اعلی سطحی کمیٹی قائم کی گی۔ جس کی سفارشات کی روشنی میں اس کا باقاعدہ نوٹیک فیشن جاری کردیا گیا۔

اس فیصلے کے بعد پنجاب بھر میں سیلف فنانس سکیم کے تحت مزید داخلہ جات نہیں ہوں گے ۔ اور وہ سیٹ فنی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند طالب علم عام سرکاری فیس ادا کر زیور تعلیم سے آراستہ ہوسکے گے۔
[/size]