PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: AKBAR on September 07, 2021, 06:35:18 PM

Title: ایچ ای سی کا یونیورسٹی اساتذہ کیلئے پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ کا اعلان
Post by: AKBAR on September 07, 2021, 06:35:18 PM
ایچ ای سی کا یونیورسٹی اساتذہ کیلئے پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ کا اعلان لاہور:ہائر ایجوکیشن کمیشن نےیونیورسٹیز کے اساتذہ کے لیے پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ کا اعلان کر دیا ۔ سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں تعینات اساتذہ پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ کیلئے درخواستیں دے سکتے ہیں۔ درخواستیںجمع کروانے کے لیے20 ستمبر آخری تاریخ ہے۔