PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Sindh => KU => Topic started by: sb on June 20, 2020, 12:33:46 PM

Title: جامعہ کراچی: 3 طلبا کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں تفویض
Post by: sb on June 20, 2020, 12:33:46 PM

جامعہ کراچی: 3 طلبا کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں تفویض
کراچی:جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود عراقی کی صدارت میں منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ کے حالیہ اجلاس میں 3 طلبہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں تفویض کی گئیں جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر سلیم شہزاد کے مطابق پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں نوید الحق(لاء)، اقبال الطاف (کیمسٹری) اور ایس ایم خالد جمال کمپیوٹر سائنس شامل ہیں ۔
حوالہ: جنگ نیوز کراچی مورخہ 20 جون 2020ء