Author Topic: پنجاب یونیورسٹی میں داخلہ کے لئے انٹر ٹیسٹ کا اختیار کسی ادارے کو نہیں  (Read 1878 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پنجاب یونیورسٹی میں داخلہ کے لئے انٹر ٹیسٹ کا اختیار کسی ادارے کو نہیں

(پ ر )پنجاب یونیورسٹی ایڈمشن کیمٹی کے چئیرمین پروفیسر ڈاکٹر چودھری جمیل انور نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی نے بی ایس (آنرز) چار سالہ پروگرام اور ایم اے / ایم ایس سی پروگراموں میں داخلوں کے لئے کسی بھی ادارے کو انٹر ٹیسٹ لینے کا اختیار نہیں دیا۔
تاہم کچھ مخصوص شعبہ جات میں داخلہ کے لئے یونیورسٹی خود ہی انٹرٹیسٹ لے گی ۔ جن کی تفصیل اور شیڈول کا اعلان جولائی کے دوسرے ہفتہ میں بذریعہ اشتہار کیا جائے گا۔

Offline msaqib52

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 3
  • My Points +0/-0
can plz help me a bit about the admission in BS-IT. i need some info about the entry test that what kind of questions are asked or is there any sample test available. plz reply as soon as possible i need this info urgent. thanks. and also can you tell me that the candidates having domicile of other provinces are eligible for the admission in punjab university

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

السلام علیکم
جناب عرض یہ ہے کہ تمام طرح کے انٹر ی ٹیسٹ میں سابقہ پاس شدہ کلاس کے سوالات ہوتے ہیں۔ مثلا بی ایس سی کے داخلہ ٹیسٹ میں ایف ایس سی کے کورس کے سوالات ہوتے ہیں۔
عموما بی ایس آئی ٹی کے امتحانی ٹسیٹ میں فزکس میتھ  اور انگریزی کے سوالات ہوتے ہیں۔
دوسرا سوال کہ کیا دوسرے صوبوں کے ڈومی سائل کے حامل طالب علم بھی داخلہ کے اہل ہیں۔
اس کا جواب جی ہاں ہوتے ہیں
 
صرف اگر آپ نے جامعہ پنجاب کی حدود سے باہر کے کسی بورڈ یا یونیورسٹی سے امتحان پاس کیا ہے ۔ تو اس بورڈ / یونیورسٹی سے این او سی لینے ہوگا ۔
میرے پاس ابھی صرف یہ ہی معلومات ہیں۔ اور کوئی سوال ہوں تو ہم حاضر ہیں۔
والسلام
میاں محمد اکبر لاہور

Offline msaqib52

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 3
  • My Points +0/-0
thanks for the info.. i have give the test. and it consit of mathematics, analytical reasoning, a bit english and intelligence, general knowledge.. math and analytical reasoning constitutes the most part....